سندھ ہالا بلاک میں گیس کے کنویں سے پیداوار بحال، یومیہ 85 لاکھ کیوبک فٹ

آٹھ سال بعد گیس کے کنویں سے پیداوار دوبارہ بحال ہوگئی

آٹھ سال بعدگیس کے کنویں سے پیداوار دوبارہ بحال ہوگئی۔
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈکےمطابق کنویں پرگیس بحالی کا آپریشن کامیابی سےمکمل کرلیاہے۔
،ضلع مٹیاری سندھ ہالا بلاک آدم ویسٹ میں گیس کا کنواں دوبارہ آپریشنل ہوگا۔
،کنواں 2014 میں کھودا 2015 میں گیس دریافت ہوئی۔
،جبکہ 2019 میں پانی نکل آنے سے کنویں سے گیس کی پیداوار رک گئی۔
کنویں سے اب یومیہ 85 لاکھ کیوبک فٹ گیس حاصل ہورہی ہے۔
کنواں 65 فیصد پی پی ایل اور 35 فیصد ماری انرجیز کا ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔