گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں: اوگرا کا تازہ اعلان

گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی،اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )نے واضح کیا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کے اضافے کی منظوری نہیں دی گئی۔
منگل کو ترجمان اوگرا کے مطابق 24 نومبر 2025 کو اوگرا کی جانب سے مالی سال 2025-26 کے لیے طے کردہ ریونیو ضروریات کو ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل کے موجودہ نیٹ ورک سے حاصل ہونے والی آمدن پورا کر رہی ہے اس لیے قیمتوں میں ردوبدل کی کوئی ضرورت پیش نہیں آئی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔