پنجاب تیتر شکار اجازت اور قواعد، شوٹنگ لائسنس کے ساتھ اتوار کو شکار کی اجازت

پنجاب میں نئے قوانین کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دیدی گئی

ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے نئے قواعد وضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دے دی۔
ترجمان محکمہ جنگلی حیات پنجاب کا کہنا ہے کہ نئے قواعد و ضوابط کے ساتھ تیترکے شکارکی اجازت دی گئی ہے۔
، 3 مختلف دورانیوں میں تیتر کے شکار کی اجازت ہوگی۔
ترجمان کے مطابق تیترکے شکار کے لیے پہلا دورانیہ یکم دسمبر سے 15فروری 2026 تک ہوگا ۔
جبکہ دوسرا دورانیہ 14 دسمبر تا 15فروری اور تیسرا 10جنوری تا 15فروری تک ہوگا۔
ترجمان محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار صرف اتوارکے دن مستند اسلحے اور شوٹنگ لائسنس کے ساتھ کھیلنےکی اجازت ہوگی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔