گردشی قرض کم کرنے کیلئے گیس کی قیمتوں کا سہ ماہی تعین زیر غور

حکومت نے گیس کی قیمتوں کا سہ ماہی تعین کرنے پر کام شروع کردیا

گیس سیکٹرکا گردشی قرض صفرکرنےکی آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنےکی کوششیں جاری ہیں،۔
حکومت نے گیس کی قیمتوں کا سہ ماہی تعین کرنے پرکام شروع کردیا،اس وقت گیس سیکٹر کا گردشی قرض دو ہزار آٹھ سو ستاسی ارب روپے ہے۔
تفصیلات کےمطابق اوگرا ایکٹ کی سیکشن 2 میں ترمیم کر کےگیس کی قیمتوں کا تعین سہ ماہی بینادوں پر کیاجائے گا۔
،کراس سبسڈی ختم کرکےمستحق صارفین کوبی آئی ایس پی کے ذریعےسبسڈی دی جائے گیصارفین سےگیس کی پوری قیمت وصول کی جائے گی۔
ذرائع کےمطابق سہ ماہی بنیادوں پر نقصانات کوصارفین کےبلزمیں ایڈجسٹ کیاجائےگا۔
،گھریلو اورپروٹیکٹڈ صارفین کودیگرسیکٹر150 ارب روپےسےزائد کی کراس سبسڈی دیتےہیں۔
، اس وقت گیس سیکٹرکا گردشی قرض 2887ارب روپے ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔