اڈیالہ جیل میں عظمٰی خان کی عمران خان سے ملاقات — سیکیورٹی سخت

عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی

عظمٰی خان کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔
جیل انتظامیہ نے عمران خان کی بہن عظمٰی خان کو ملاقات کے حوالے سے آگاہ کردیا، ۔
عظمیٰ خان ملاقات کیلئے کچھ دیر میں روانہ ہوں گی۔
سی پی او راولپنڈی نے داہگل ناکہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا۔
کسی بھی ممکنہ احتجاج کے پیش نظر اڈیالہ روڈ پر اضافی سیکورٹی تعینات ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔