محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے: اہم افسران کے نوٹیفکیشن جاری

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔
سیکرٹری داخلہ کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے تبادلوں کے احکامات جاری کئے۔
، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق محمد اظہر جاوید سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل گوجرانوالہ، اصغر علی کو سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان تعینات کیا گیا۔
، جبکہ ارشد علی وڑائچ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل قصور تعینات ہوئے ہیں۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔