پنجاب حکومت نے گریڈ 19 اور 18 کے 7 افسران کے تقرروتبادلے کردیے
پنجاب حکومت نےگریڈ 19 اور 18 کے 7 افسران کے تقرروتبادلےکردیے۔
ڈپٹی کمشنرملتان وسیم حامدکا تبادلہ،ایس اینڈ جی اےڈی رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
،محمد نعمان صدیق کوڈپٹی کمشنرملتان تعینات کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر قصورعمران علی کا تبادلہ کردیا گیا۔ن
وٹیفکیشن کےمطابق محمد آصف رضاکو ڈپٹی کمشنر قصور تعینات کردیاگیا۔
،ڈپٹی کمشنر بہاولپور فرحان فاروق کا تبادلہ،ایس اینڈ جی اےڈی رپورٹ کرنےکاحکم دیدیاگیا،۔
سیدحسن رضاکوڈپٹی کمشنر بہاولپور تعینات کردیاگیا،محمد طیب خان کوڈپٹی کمشنر نارووال تعینات کردیا گیا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔