سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔
ذرائع کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے3ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی،۔
سعودی عرب کے3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔
سعودی عرب کا 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہے،۔
سعودی عرب نے2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کا ڈپازٹ فراہم کرنےکا معاہدہ کیا تھا۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔