اقوام متحدہ کے درخواست پر طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ
افغانستان میں غذائی اشیاء اور ادویات کی قلت کے باعث اور اقوام متحدہ کے درخواست پر پاکستان حکومت نے انسانی ہمدردی کے بنیاد طورخم اور چمن بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت پاکستان نےاقوام متحدہ کی درخواست پرانسانی ہمدردی کے تحت خیبر طورخم اور چمن تجارتی گزرگاہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت خارجہ کی مشاورت سے وزارت تجارت نے ممبر کسٹم ایف بی آر اور ڈی جی ٹرانزٹ کو احکامات جاری کیا۔
وفاقی وزارت تجارت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ افغانستان کےلیے کارگو کی آمدورفت میں سہولیات فراہم کی جائیں۔
، یونی سیف، ڈبلیو ایف پی،یو این ایف پی اے کے کے کنٹینرز کی مرحلہ وار کلئیرنس کی جائے۔
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کارگو گاڑیوں کی ترسیل مرحلہ وار کی جائے گی۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔