وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کےصاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تیاری زور شور سے جاری ہیں۔
،جنید صفدرکی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں،شادی کی تقریبات آئندہ ماہ جنوری کے وسط میں طے پائی ہیں۔
مسلم لیگ ن کےرہنما شیخ روحیل اصغر نےاس حوالے سے بتایا کہ شادی سولہ، سترہ اور اٹھارہ جنوری کو طے پائی ہے۔
،مریم نوازاپنی بڑی بیٹی اور داماد راحیل منیر کےساتھ رشتہ لیکرآئے تھے،جب بیٹے نے بتایاتومیں نے کہاکہ یہ توخوشی کی بات ہے۔
،میاں نوازشریف نےباضابطہ ہمیں کھانےپرگھربلایا،میری اہلیہ میاں نواز شریف اور مریم نوازکی مہان داری سےبہت متاثرہوئیں،۔
میری اہلیہ بہواورمریم نوازنےبیٹھ کرشادی کے معاملات طے کیے،یہ رشتہ دوماہ پہلےطےپایاہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔