پنجاب میں شوگر انڈسٹری کی مجموعی نگرانی کے ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری

شوگر انڈسٹری کی مجموعی نگرانی کے ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری دیدی گئی

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب نے شوگر انڈسٹری کی مجموعی نگرانی کے ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری دے دی۔
ڈیجیٹل سسٹم کےذریعےکسانوں سے گنے کی خریداری اور ادائیگی کےبارے جامع ریکارڈ مرتب ہوگا،اورشکایت کے ازالہ میں مددملےگی۔
،منصوبہ کے لئے 24 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔شوگرملزمیں چینی کی پیداواراورترسیل کےبارےمیں روزانہ مستند اعداد وشماربارےآگاہی ہوسکےگی۔
،ڈیجیٹل سسٹم کی منظوری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈکے پرویژن ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں دی گئی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔