پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، وزیراعظم کی پیشکشیں مسترد: رانا ثنا

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے: رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا یہ بات غلط ہے کہ تحریک انصاف کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا گیاأ
، پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتی، ان کا ایجنڈا بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے 4 بار مذاکرات کا راستہ کھولنے کی کوشش کیا۔
لیکن تحریک انصاف کا ایک ہی راستہ بغاوت اور مخالفین کو ختم کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایک گروہ اس بات پر تلا ہوا ہے کہ افراتفری ، انارکی اور فتنہ پھیلایا جائے۔
، جب یہ قانون ہاتھ میں لیں گے تو قانون اپنا راستہ چنے گا، ان کی جدوجہد الگ طرح کی ہوئی تو ہماری تیاری بھی الگ طرح کی ہو گی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔