یواے ای کے صدر کا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےاپنےبیان میں کہایواے ای کےصدرکا دورہ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے میں مددگارثابت ہوگا۔
،اللہ تعالیٰ کا شکرہےکچھ عرصے سےہمارے خارجہ تعلقات میں بہت بہتری آئی ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےصدریواےای کےدورہ پاکستان کو خوش آئند قراردیتے ہوئےکہادوطرفہ تجارت،سرمایہ کاری،توانائی اورترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پربات چیت ہوئی،۔
موجودہ اعلیٰ قیادت کے درمیان ملاقاتوں اورمعاشی و تجارتی معاہدوں نےدوطرفہ تعاون کونئی سمت دی،دونوں ممالک کےدرمیان مختلف تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےمزیدکہاہمارے شاہینوں نےجنگ میں بھارت کے 7 طیارے گرائے۰
،پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کو عبرتناک شکست دی،بھارت نےہمیشہ پاکستان پربےبنیاد الزامات لگائے،۰
بھارت نے پہلگام واقعہ پرپاکستان پر بےبنیاد اورجھوٹے الزامات لگائے،بھارت کو سمجھنا ہوگا سندھ طاس معاہدہ ایک حقیقت ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔