صدرمسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی پہنچ گئے
صدرمسلم لیگ ن نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دبئی پہنچ گئے۔
پارٹی ذرائع کےمطابق میاں نواز شریف اور مریم نواز دبئی میں 2 روز قیام کریں گے۔
،میاں نواز شریف کی دبئی قیام کے بعد لندن روانگی بھی متوقع ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اگلے ماہ ہونےوالی نواسےجنید صفدر کی شادی کے سلسلہ میں دبئی کےمہمانوں کو دعوت نامے دیں گے۔
خیال رہے میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز گزشتہ روز جاتی امراء سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔