ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی
ایران نے اپنی فضائی حدود بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی۔
ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق فضائی حدود میں ٹرانزٹ پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
، ایران کے تمام ہوائی اڈے مسافروں کو خدمات فراہم کر رہے ہیں،مسافر ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنی پرواز کی صورتحال معلوم کریں۔
ادھر ایران میں سیکیورٹی صورتحال کے سبب امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔