پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت

امریکی حملے کا خدشہ ، پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت

امریکی حملے کے خدشے کے باعث پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت کردی گئی۔
امریکا کا ایران پر حملے کا خدشہ ،پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے میں احتیاط کی ہدایت کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول نے ایرانی فضائی حدود سے گزرتے وقت پاکستانی ایئرلائنز کے طیاروں کے کپتانوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔
ذرائع ایو ایشن کا کہنا ہے کہ ایران نے چند گھنٹوں کے لیے اپنی فضائی حدود بھی بند کی تھی۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔