ترجمان پاور ڈویژن نے رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر ریلیف کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اپریل کے بجلی کے بلوں میں کمی کی جائے گی۔ 2
روپے 90 پیسے فی یونٹ کمی ہوگی۔ٹرمن پاور ڈویژن کے مطابق رواں ماہ کے بل پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 92 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 4 روپے 92 پیسے کر دی گئی ہے۔