منگل کی صبح ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی تھی جس کے بعد بعض علاقوں میں سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس بند کرنے اور بحال کرنے کا ذمہ دار کون ہے؟
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کی ایک وجہ سب میرین کیبل کا متاثر ہونا ہے۔