پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد نواز شریف لندن سے پریس کانفرنس کریں گے
جو ن لیگ کے لیے خودکش حملہ ہوگا۔ شہریار آفریدی نے کہا کہ نواز شریف کو دھوکہ دیا گیا ہے، وہ چوتھی بار وزیراعظم بننے کا وعدہ کرکے لندن سے خوشی خوشی واپس آئے ہیں۔
شہریار آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد نواز شریف لندن سے پریس کانفرنس کریں گے، ہمارے لیے خودکش حملہ، ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا لیکن نواز شریف کو دھوکہ دیا گیا۔