صوبے میں صورتحال کنٹرول میں ہے، دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری: وزیراعلیٰ بلوچستان

صوبےمیں صورتحال کنٹرول میں ہے، دہشتگرد کوئٹہ کے ریڈزون، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گھسنا چاہتے تھے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ حملوں میں سیکیورٹی فورسز،سویلنیزکا نقصان بہت کم ہوا، صوبےمیں صورتحال کنٹرول میں ہے۔
، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد فوری بھاگ جاتے ہیں، نوشکی اورکوئٹہ میں کومبنگ آپریشن جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی کا کہناتھا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا پیچھا کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دہشتگردوں کی ہلاکتوں کی تعداد 171 ہو گئی ہے۔
ہم یہاں جھوٹ بولیں تو یہ مناسب نہیں ہے، 60، 70کی دہائی میں نواب خیربخش مری کا اسکول آف تھاٹ تھا کہ شورش کے ذریعےملک توڑاجائے-
، سیاسی طور پر بلوچستان کو جو حقوق ملے وہ پارلیمنٹ کے ذریعے ملے، شرپسندی کے باعث کچھ بھی حاصل نہیں ہوا، بلوچوں کو ایک لاحاصل جنگ میں ڈالا گیا ہے،۔
بلوچستان بھی مستحکم ہونےلگا،چیزیں بہتر ہونے لگیں ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔