انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیں

برطانیہ نے ایرانی حکام اورسیکیورٹی ادارے پر نئی پابندیاں عائد کردی

برطانیہ نے ایرانی حکام اور سیکیورٹی ادارے پر نئی پابندیاں عائد کردی۔
برطانوی دفترخارجہ سےجاری بیان کےمطابق دس ایرانی شخصیات اورایک سکیورٹی ادارے پرسنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
پابندیوں کی فہرست میں اعلیٰ پولیس افسران،پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ شخصیات اور ایسے جج شامل ہیں۔
جن پر پرتشدد کریک ڈاؤن کی ہدایت دینے،حد سے زیادہ سزائیں سنانے یا حقوق کی خلاف ورزی پر مبنی عدالتی کارروائیاں کرنے کے الزامات ہیں۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔