6 اور 7 فروری کو پنجاب کے اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے، محکمہ صحت

6اور7 فروری کو صوبے کے تمام اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے

6اور7 فروری کو صوبے کے تمام اسپتال معمول کے مطابق کام کریں گے،محکمہ صحت پنجاب نےنوٹیفیکشن جاری کردیا۔
نوٹیفیکشن کے مطابق ایمرجنسی سروسز،او پی ڈی،انڈوروارڈزمعمول کےمطابق کام کریں گے۔
،اسپتالوں میں کوئی چھٹی نہیں ہوگیخیال رہےکہ گزشتہ روز 13سرکاری اسپتال 6 سے8 فروری تک ہائی الرٹ جاری کیاگیا۔
،تمام اسپتالوں کو میڈیکل، نرسنگ، پیرا میڈیکل اسٹاف کی موجودگی،ادویات،ڈرپس،ویکسین،سرجیکل سامان کی دستیابی مکمل کرنےکی ہدایت کی ہے۔
اس کےعلاوہ بلڈ بیگس،خون عطیہ کرنےوالے افراد کی فہرست تیار کرنےکاحکم دیاگیا،۔
بسنت کے لیےاسپتالوں میں بیڈز مختص کیےجائیں،ایکسرے، الٹراساوند،سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشین کو فنکنشل رکھا جائے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔