فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر 541262 روپےکاہوگیا،-
10 گرام سونے کے بھائو 1114 روپے کے اضافے سے 464044 روپے ہوگئے
آٓج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 268 روپے بڑھکر 9554 روپے ہوگئی۔
،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13ڈالرمہنگا ہوکر 5185 ڈالر کا ہوگیا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔