فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے حمایت یافتہ فتنہ الخوارج نے ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں چھوٹے ڈرونز کے ذریعے حملہ کرنے کی ناکام کوشش کی۔
، ڈرونز کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جدید اینٹی ڈرون سسٹمز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام ڈرونز کو فضا ہی میں مار گرایا۔
، جس کے باعث کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔سیکیورٹی حکام کے مطابق ان واقعات میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔
ذرائع نے دعویٰ کیا کہ یہ واقعات ایک بار پھر افغان طالبان رجیم اور پاکستان میں دہشت گردی کے درمیان گٹھ جوڑ کو بے نقاب کرتے ہیں۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔