ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا فیصلہ، اسرائیل کو امریکی بم فروخت کی اجازت

ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ایک بار پھر کانگریس کو نظرانداز کرتے ہوئےاسرائیل کو151ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
،امریکی محکمہ خارجہ نے انوکھی منطق پیش کی کہ ہنگامی صورتحال کے باعث فوری منظوری ضروری تھی۔
دوسری جانب امریکی اسلحہ سازکمپنیوں نےجدید ہتھیاروں کی پیداوار 4 گنابڑھانےپراتفاق کیاہے،۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ امریکی دفاعی کمپنیوں نےجدیدہتھیاروں کی تیار بڑھانےکا فیصلہ کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکا کے پاس کم درجے کے ہتھیاروں کا تقریباً لامحدود ذخیرہ موجود ہے جبکہ کم درجے کے ہتھیار ایران جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں