ایف بی آر نے سائبر حملوں سے بچاؤ کیلئے ڈیٹا سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے

ایف بی آر نے سائبر حملوں سے بچاؤ کیلئے ڈیٹا سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے

ایف بی آر کے حساس ڈیٹا کو سائبرحملوں سے محفوظ بنانے کیلئے سخت حفاظتی اقدامات نافذ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےسائبرحملوں کے خطرات کےپیش نظراپنےحساس ڈیٹا کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیئے,۔
ایف بی آر حکام نےڈیٹا سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی تحریری رپورٹ قائمہ کمیٹی کو پیش کردی۔+
رپورٹ کےمطابق ایف بی آراورپاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ کے انفرااسٹرکچرپرجدید سیکیورٹی کنٹرولز مکمل طور پرفعال ہیں جبکہ پرال ہیڈ آفس کے ڈیٹا سینٹرمیں بھی جدید حفاظتی نظام نافذ کر دیا گیا ہے۔
دشمن ممالک سے آنے والی انٹرنیٹ ٹریفک روکنے کے لیےجیوفینسنگ کنٹرولز نافذ کردی گئی۔
،ایف بی آر اور پرال کے انفرااسٹرکچر پر جدید سیکیورٹی کنٹرولز فعال ہیں،پرال ہیڈ آفس ڈیٹا سینٹر میں جدید سیکیورٹی کنٹرول مکمل طور پرفعال ہیں۔
،ایف بی آر ہاؤس اور کراچی ڈیٹا سینٹر میں بھی سیکیورٹی نظام کے نفاذ کا عمل جاری ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔