پاکستان کیساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی: آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بات چیت میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔
، آیندہ چند دنوں میں بات چیت کو حتمی شکل دے دیں گے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ 25 فروری سے 11 مارچ تک ہونے والے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا۔
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے اصلاحات اور ماحولیات کے شعبےمیں پاکستان کی بہترین کارکردگی کی تعریف کردی۔
تاہم آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے درمیان 7 ارب ڈالر کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی (EFF) پروگرام کے تحت اسٹاف لیول معاہدہ نہ ہو سکا۔
آئی ایم ایف اعلامیے کے مطابق پاکستان کے ساتھ بات چیت میں حوصلہ افزا پیش رفت ہوئی ہے۔
، پاکستان نے اصلاحاتی ایجنڈے پر اچھا کام کیا، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات پر بھی پیشرفت ہوئی۔
خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔