آبنائے ہرمز کی بندش کا اثر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ مزید تیز

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔
شہر قائد کےمختلف علاقوں میں ایل پی جی گیس 350 روپےمیں فروخت ہونے لگی جبکہ اوگراکاریٹ 219روپے68پیسےفی کلو مقرر ہے۔
اچانک قیمتیں بڑھنے سے گھریلو اور تجارتی صارفین کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔
کوئٹہ میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے ۔ شہ
ر میں ایل پی جی قیمت میں فی کلو میں 70 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اور قیمت 260 سے بڑھ کر 330 روپے ہوگئی ہے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔