بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابی، بی ایل اے کی خاتون خودکش بمبار گرفتار

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار گرفتار

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا گیا۔
وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی نےگرفتارخاتون بمبار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں کامیاب آپریشن کیا۔
،بہت سی معصوم جانیں بچائی گئیں،سیکیورٹی فورسز کے اہلکار مبارکباد کےمستحق ہیں،بلوچستان کےلوگ اب دہشتگردی کو قبول نہیں کرتے۔
،بلوچ غیرت مند لوگ ہیں،انھیں لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جارہا ہے،بلوچستان کےعوام حکومت سےخودحساس معلومات شیئر کر رہی ہے۔
،دہشت گرد بلوچ خواتین کا استحصال کررہےہیں۔مزید کہا بلوچیت کےنام پر بلوچوں کو گمراہ کیاجارہا ہے،۔
بشیرزیب اینڈ کمپنی اور بی ایل اے نےخواتین کے احترام کو نقصان پہنچایا،سیکیورٹی فورسز نےبلوچستان کومحفوظ بنایاؤ
،خواتین کےمعاملات کو صرف لیڈیز پولیس حل کرےگی،خواتین کےاحترام کو انتہائی درجےتک ملوظ خاطر رکھتے ہیں۔
، افغانستان دہشتگردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے،مہاجرین کو باعزت طریقے سے واپس بھیجیں گے۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔