پاکستان میں پہلا ہوریزینٹل تیل کا کنواں، پیداوار کا آغاز

ملک کے پہلے ہوریزینٹل تیل کے کنویں سے پیداوار کا آغاز ہو گیا

ملک کےپہلے ہوریزینٹل تیل کے کنویں سے پیداوار کا آغاز ہو گیا۔تیل وگیس کے شعبے میں پاکستان نے اہم کامیابی حاصل کرلی۔
،پاکستان نے جدیدٹیکنالوجی کااستعمال کرکے پہلی بارہوریزینٹل ڈرلنگ مکمل کرلی۔حیدرآبادمیں واقع پساکھی فیلڈ کے13نمبرکنویں سےتیل دریافت ہوا۔
،پاکستان میں تیل وگیس کی تلاش کیلئے ورٹیکل کنویں کھودےجاتےہیں،کنویں سےیومیہ 460 بیرل تیل حاصل ہونا شروع ہوگیا ہے۔
، جدید جیو اسٹیرنگ ٹیکنالوجی کےذریعےڈرلنگ کےعالمی معیارکوحاصل کیاگیا۔

خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔