امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کی وجہ سے دنیا بھر میں نفرت پھیل رہی ہے جو تشویشناک ہے
اور امریکا اس کی مخالفت کرتا ہے کیونکہ یہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ ،
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ سمیت دنیا بھر میں یہود دشمنی اور مسلم مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے
اور امریکہ کو اس پر تشویش ہے کیونکہ یہ مسلمانوں، یہودیوں کے لیے خطرہ ہے۔