پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں 15 فیصد کمی کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی
جس میں رواں مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ فیصد موجودہ مالی سال میں 25 فیصد کی بلند سطح پر برقرار ہے۔
ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک پر منحصر ہے۔
رواں مالی سال میں خواتین کی مالی شمولیتکیلئے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔