نوشکی میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہو گئی، تمام افراد کی میتیں پنجاب روانہ کر دی گئیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوشکی واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی ملک یا مذہب نہیں ہوتا
، جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔