“بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر حکومت نے صوبے بھر میں آج اور کل اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔”
بلوچستان حکومت نے بارش اور ایمرجنسی کے پیش نظر سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا، سیکرٹری سیکنڈری ایجوکیشن صالح ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی (پی ڈی ایم اے) نے ڈسپلے پر اطمینان کا اظہار کیا۔بلوچستان کے بارش سے متاثرہ اضلاع میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ مشکل کی گھڑی میں لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا، گزشتہ کئی روز سے بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
صوبے میں آسمانی بجلی گرنے سے سوراب میں 2، ڈیرہ بگٹی میں 2، پشین میں 1 جب کہ لورالائی اور کیچ میں چھتیں گرنے سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

بلوچستان میں آج اور کل اسکول بند رکھنے کا اعلان
-