پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کو بلوچستان کابینہ میں شامل کرنے سے گریزاں

پیپلز پارٹی ن لیگ کے وزراء کو بلوچستان کابینہ میں شامل کرنے میں تذبذب کا شکار ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی بلوچستان میں وفاقی اور پنجاب طرز کی کابینہ بنانے کی خواہشمند ہے۔
بلوچستان کابینہ میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا کوئی وزیر شامل نہیں کیا جائے گا، بلوچستان کابینہ کے حوالے سے رہنماؤں میں اتفاق رائے ہو گیا
بلوچستان کابینہ سے متعلق حتمی مشاورت شام 6 بجے ہوگی۔