دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ آج پنڈی کرکٹ سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جا رہا ہے۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
کیوی ٹیم کے کپتان مائیکل بریسویل نے کہا کہ پچ اب خشک لگ رہی ہے، بعد میں بارش ہو سکتی ہے۔
یاد رہے کہ راولپنڈی میں بارش کے باعث پہلے ٹی ٹوئنٹی میں صرف دو گیندیں کرائی جا سکیں۔