بلاول بھٹو سے فلسطینی سفیر کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیع نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی اور پاکستان فلسطین تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
فلسطین کے سفیر احمد جواد امین ربیعی نے بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی جس میں آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔
صدر بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربیعی نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور یاسر عرفات کی یادگاری تصاویر کے فریم بھی پیش کئے۔