امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے 60 بلین ڈالر سے زائد کی سیکیورٹی امداد کی منظوری دے کر روس کو جواب دیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکہ چاہتا ہے کہ یوکرین روس کے خلاف ہائبرڈ جنگ کی طرف بڑھتے ہوئے آخری یوکرائنی شہری تک جنگ جاری رکھے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ جنگ ویتنام اور افغانستان کی طرح امریکہ کی ذلت آمیز شکست میں بدل جائے گی۔