امریکہ چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، چینی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن نے اپنے دورہ چین کے دوران چینی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
چینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ چین امریکہ تعلقات مستحکم ہوئے ہیں لیکن منفی عوامل ابھر رہے ہیں،
چین امریکہ تعلقات کے بنیادی مفادات کو چیلنجز کا سامنا ہے چین کے جائز ترقیاتی حقوق کو غیر منصفانہ طور پر دبایا گیا ہے۔
،امریکہ کے ساتھ تصادم نقصان دہ صورت حال ہو گا،امریکہ داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرنے پر زور دیا، چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ چین کی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کی سرخ لکیروں پر قدم نہ رکھا جائے۔