حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے
جس کے بعد نئی قیمت 281 روپے ہو گا۔ رقم 96 روپے ہو گی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔