پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کوطلب کر لیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 9 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پنجاب حکومت نے 9 مئی کو دوپہر 2 بجے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے
، آرڈیننس 9 مئی کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ . اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔