ہم 9 مئی کو نہ بھولیں گے نہ معاف کریں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایسا کرنے والے تاریخ کے کوڑے دان میں نظر آئیں گے
مریم نواز نے 9 مئی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک 9 مئی کو نہ بھولے گا نہ معاف کرے گا۔ 9 مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سازش رچنے والوں کو سزا ملنی چاہیے،
مریم نواز نے کہا کہ قومی ادارے کو کمزور کرنے کی سازشیں اور مجرم بے نقاب ہو چکے ہیں، سیاست کی خاطر ملک اور برادری کے وقار کو پامال کرنے والوں کو کسی صورت معافی سے برداشت نہیں کیا جا سکتا
، نفرت کی آگ میں وہ جل رہے ہیں۔ اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہی سب کچھ ہے،
ملک 9 مئی کے ہر کردار کو جان چکا ہے اور ان کے مکروہ چہرے بے نقاب کر دیے ہیں،۔