ایک2دن میں روٹی مزیدسستی کررہےہیں‘عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے طلباء کو الیکٹرک بائیک دینے کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو کام کرنے دیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ کچھ لوگوں نے موقف اختیار کیا ہے، صرف تنقید ضروری ہے۔
بین الاقوامی ادارے اب بھی مان رہے ہیں کہ معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، ایک دو دن میں روٹی سستی کر دیں گے
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں بھی لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں، آج سے کلینک دوبارہ شروع ہو رہے ہیں،
نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم شہباز شریف کی وجہ سے بند ہوئی، 7 سال بعد پنجاب میں دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع ہو رہی ہے۔