سپیکر پنجاب اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بعض ارکان کی رکنیت معطل کر دی ہے۔
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر ملک محمد احمد خان کی سربراہی میں حکومتی اتحاد کو خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص 27 نشستیں دینے کے حکم کو سپریم کورٹ نے درست قرار دیتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی نشستیں دینے کا فیصلہ کیادیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل کیا تھا۔