پنجاب حکومت کی عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں: 6 سے 9 جون تک سرکاری تعطیلات

پنجاب حکومت نے بھی عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پنجاب حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر 6 سے 9 جون تک چھٹیاں ہوں گی ۔ یاد رہے کہ عیدالاضحیٰ 7 جون کو پاکستان میں ہونے جارہی ہے جس کیلئے لاہور میں سرکاری سطح پر منڈیاں لگائی گئی ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں