جج کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بنچ 30 اپریل کو سماعت کرے گا

اسلام آباد ہائی کورٹ کو موصول ہونے والے دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے کاز لسٹ جاری کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ 30 اپریل کو صبح ساڑھے مزید پڑھیں

بلوچستان کے علاقے چاغی میں بارش کے باعث کئی کچے مکانات گر گئے

بلوچستان کے علاقے چاغی میں بارش کے باعث مغربی ہواؤں کے زیر اثر کئی کچے مکانات گر گئے۔ کوہلو، خاران اور گردونواح میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے کل سے 29 اپریل تک بالائی خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں: رانا ثناء اللہ

سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بات چیت ہونی چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ہم کچھ لوگوں کی وجہ سے اپنے اداروں کے خلاف نفرت نہیں چاہتے، وزیراعلیٰ کے پی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق نہ ملا تو حکومت گرائیں گے اور پھر اسلام آباد پر قبضہ کر لیں گے۔ علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں کے پی ہاؤس میں مزید پڑھیں

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک مزاحمت کا اعلان کر دیا

گرینڈ اپوزیشن کولیشن نے وفاقی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک کا اعلان کر دیا۔ گرینڈ اپوزیشن الائنس پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب، سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد مزید پڑھیں

پی پی ایل اے کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے مقامی الیکشن پروفیسر محمد طاہر امین ملک صدر منتخب

پی پی ایل اے کے گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ملتان کے مقامی الیکشن میں پرنسپل کی شدید مخالف کے باوجود ان کا مخالف گروپ جیت گیا، پروفیسر محمد طاہر امین ملک صدر، ڈاکٹر ندیم حسین جنرل سیکرٹری اور محمد مزید پڑھیں