مکمل چاند گرہن 2025 کی مکمل تفصیلات اور وقت

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب پاکستان میں رات 10:30 سے 11:52 تک دیکھا جا سکے گا،۔ چاند گرہن ایشیا، یورپ اور مختلف افریقی ممالک میں بھی نظر آئے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں