زکریا یونیورسٹی :شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس میں بیساکھی میلہ و سیمینار

موسمیاتی تبدیلی اور بیساکھی میلہ: زکریا یونیورسٹی میں زراعت کی نئی راہیں ملتان( خصوصی رپورٹر )زکریا یونیورسٹی شعبہ پلانٹ بریڈنگ اینڈ جینیٹکس میں بیساکھی میلہ اور گندم کی پیداوار پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات بارے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں