صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا
صوابی میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونحوا کے شہر صوابی میں باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ان بچوں میں ایک بیٹا اور 4 بیٹیاں شامل ہیں ، بچے قبل از وقت پیدا ہوئے ہیں ۔
اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زچہ و بچوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔
خبر کی تفصیل کے
لیے لنک پر کلک کریں۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔