روس نے کہا ہے کہ ایران کو آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کرنے اور وہاں آمد و رفت کو محدود کرنے کا مکمل حق ہے۔
اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے روسی سفیر نے مؤقف اختیار کیا کہ جنگی حالات میں ایک ساحلی ریاست اپنی سلامتی کے پیشِ نظر اپنے سمندری حدود میں جہاز رانی کو محدود کر سکتی ہے۔
انہوں نے مغربی ممالک پر تنقید کرتے ہوئے انہیں منافقت اور سمندری قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا۔
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔